کولن منرو پی ایس ایل 6 سے دستبردار
جارح مزاج کیوی اوپنر نے رواں سال اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنی تھی
ذیشان مہتاب منگل 2 فروری 2021 15:45
(جاری ہے)
انہوں نے مجھے یہ جانتے ہوئے برقرار رکھا کہ میں بگ بیش کے بعد سیدھے وہاں جاؤں گا لیکن میں وقت پر کوئی قرنطینہ کی جگہ بک نہیں کرواسکا۔ پی ایس ایل 22 مارچ کو ختم ہوگی اور میں مئی کے وسط تک واپس جاسکتا ہوں اور وہاں بھی 2 ہفتوں کا قرنطینہ کرنا پڑے گا لیکن دنیا کے جو حالات ہیں اسے دیکھتے ہوئے یہ سب بھی رسک ہی لگ رہا ہے۔
کولن منرو نے کہا کہ وہ گھر والوں کے ساتھ کچھ اور وقت گزاریں گے اور اس کے بعد مستقبل کے مقابلوں کے لیے خود کو تیار کریں گے ۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل 6 کا آغاز 20 فروری کو کراچی میں ہونا ہے جبکہ اس کا اختتام 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.