66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 29 مارچ سے شروع ہو گی
جمعہ 5 فروری 2021 14:42
(جاری ہے)
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کے مطابق چمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور چمپئن شپ میں ایلیٹ مینز، ایلیٹ ویمن اورجونیئر مینز اور جونیئر ویمن کے مقابلے رکھے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈ، سوئی نادرن گیس، پی او ایف واہ، بائیکستان کلب کراچی کے علاوہ صوبائی ایسوسی ایشنز پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد شامل ہیں، اور یہ ٹیمیں 15 فروری سے قبل چمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کروا سکتے ہیں اور چمپئن شپ میں شرکت کرنے کے لئے کھلاڑی 28 مارچ کو لاہور پہنچیں گے، چمپئن شپ 31 مارچ تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں کرونا وائرس کے پھلاؤ سے بچنے کے لئے ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائیگا
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.