
منگنی کیوں کی ، حافظ آباد میں لڑکی کی اپنی سہیلی کو قتل کروانے کی کوشش
دونوں لڑکیوں نے کبھی شادی نہ کرنے کی قسمیں کھائی تھیں، ایک کی منگنی ہوئی تو دوسری نے غصے میں آکر ٹارگٹ کلرز کے ذریعے فائرنگ کروا دی
مقدس فاروق اعوان
پیر 22 فروری 2021
11:34

(جاری ہے)
ملزمہ نے اپنی دوست کو مارنے کے لیے ٹارگٹ کلر کو گھر سے جیولری چرا کر دی۔
لڑکی کو سہیلی پر اس بات کا غصہ تھا کہ زندگی بھر شادی نہ کرنے کی قسم کیوں توڑی۔قاتلانہ حملے میں لڑکی شدید زخمی ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ مذکورہ لڑکی اسپتال میں اس وقت زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے۔پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ لڑکی فرار ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے لڑکی شدید زخمی ہوئی۔ملزمان موٹرسائیکل پر سوار ہو کر آئے تھے اور موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوئے۔دوسری جانب ملزمہ اور ملزمان کے مابین ہونے والی گفتگو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ٹارگٹ کلرز کو ہدایات دے رہی ہے اور حملے کا وقت بھی بتا رہی ہے۔پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلرز نے رات گئے لڑکی کے گھر میں گھس کر اس پر فائرنگ کی۔جب کہ اس حوالے سے تاحال دونوں خاندانوں کی جانب سے کوئی موفف سامنے نہیں آ سکتا۔پولیس نے ملزمہ کی تلاش کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے غربت جیسی سماجی ناانصافی جنم لیتی ہے‘ مریم نوازشریف
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
حکومت نے غربت کے خاتمے کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر ا پنایاہے ، احسن اقبال
-
پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 3.5سے لیکر 4فیصد تک رہنے کا امکان
-
اسحاق ڈار کو یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ اور نائب صدر کاجا کالس کا ٹیلی فون
-
افغان طالبان کی جارحیت، سرحد پر کھڑے فرنٹیئر کور کے جوانوں کے حوصلے غیر متزلزل
-
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی دھان کی فصل کی باقیات نہ جلانے کی آگاہی مہم تحریک میں تبدیل
-
الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے ون چترال میں ضمنی انتخاب کے لئے جاری شیڈول معطل کر دیا
-
محکمہ صحت پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے تدارک کیلئے اقدامات اٹھا رہاہے، خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت نے غربت کے خاتمے کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر ا پنایاہے ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.