صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 23 فروری 2021 15:03

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2021ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو24سے26روپے فی کلو، پیاز 19سے 21روپے اور ٹماٹر24سے26روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک21سے23روپے،بینگن67سے70روپے، بھنڈی توری 183سے190روپے، کریلہ163سے 170روپے، گھیا کدو67سے70روپے، مٹر40سے42روپے،پھول گوبھی17سے18روپے،بند گوبھی 18سے20روپے،شلجم18سے20روپے،میتھی38سے 48روپے،مونگرے 46سے48،لیموں چائنہ70سے 73 روپے،گاجر26سے 28روپے،سبز مرچ 125سے 130روپے،لہسن دیسی 245سے 255روپے اور مولی 18سے 20روپے فی کلو رہی۔

متعلقہ عنوان :