
مرغی کے گوشت میں ریکارڈ اضافہ،فی کلو قیمت 450روپے سے تجاوز کر گئی
لاہور میں مرغی کا گوشت 328 روپے سے 339 روپے کا ہوگیا ، لاڑکانہ میں قیمت 430 سے 450 روپے تک ہو گئی
شہریار عباسی
منگل 23 فروری 2021
19:44

(جاری ہے)
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت 328 روپے سے 339 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے ۔ جبکہ زندہ مرغی کی ہول سیل قیمت 226 روپے فی کلو ہوگئی ہے ۔ جبکہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مرغی کی قیمت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جہاں مرغی کا گوشت 410 سے 430 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔ دوسری جانب شہر قائد میں مرغی کی فی کلو قیمت 450 سے 460 روپے تک پہنچ گئی تھی ۔

مزید اہم خبریں
-
ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں توثیق
-
عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کے کیس پر جلد سماعت کیلئے پی ٹی آئی متحرک
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا روسی سپیکر مس والینٹینا میٹویینکو سے ٹیلیفونک رابطہ ، بین الاقوامی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
-
(ن) لیگ قومی جماعت ، صوبائیت یا ڈیم کارڈ کی سیاست کبھی نہیں کی‘ عظمیٰ بخاری
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ارومچی کے اربن آپریشنز اینڈ مینجمنٹ سینٹر کا دورہ ، ارومچی کے میئر اور سنکیانگ کے نائب گورنر نے استقبال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی اے کو ہٹانے کا فیصلہ معطل، عہدے پربحال
-
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
-
سپریم کورٹ، پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو چیف جسٹس کے چیمبر میں جانے سے روک دیا
-
انصاف کے دروازے بند ، میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
-
ریاض، پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی گانا جاری،ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
-
دعا ہے کہ پاکستان اورسعودیہ کی دوستی مزید مضبوط ہو اور نئی بلندیوں کو چھوئے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.