کورونا وائرس کا پھیلاو، ملک کا واحد ضلع جہاں مکمل لاک ڈاون لگا دیا گیا
آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں مہلک وبا کے پھر سے خطرناک پھیلاو کی وجہ سے 2 ہفتے کا لاک ڈاون نافذ، تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے
محمد علی بدھ 24 فروری 2021 22:44
(جاری ہے)
فیصلے کے تحت میرپور کے تعلیمی ادارے بھی بند کر دیے گئے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 9955 ہے۔
ایکٹو کیسز کی تعداد 607 ہے جبکہ 9055 مریض صحتیاب ہو چکے۔ دوسری جانب ملک میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے بعد این سی او سی نے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق دفاترکے 50فیصد لوگوں کے گھروں سے کام کرنے کی پابندی ختم کردی گئی ۔ 15مارچ سے کورونا ایس او پیز کے ساتھ شادی کی ان ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی۔اعلامیے کے مطابق 15 مارچ سے ہی مزارات اور سینما بھی کھولے جاسکیں گے۔این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق تجارتی سرگرمیوں اورتفریحی پارکوں کیلئے وقت کی حد ختم کردی گئی ، 15مارچ سیریسٹورنٹ ہالزمیں کھانے کی اجازت 10مارچ کے جائزہ اجلاس سے مشروط کردی گئی۔پی ایس ایل کے پول میچز میں 20 کی جگہ 50 فیصد تماشائی اسٹیڈیم جاسکیں گے جبکہ پول میچز میں پورا اسٹیڈیم بھرا جاسکے گا۔این سی او سی کے اجلاس میں رائے دی گئی کہ الیکشن کمیشن لوکل باڈیز اورکینٹ بورڈ الیکشن مئی کے آخر تک کروائے۔اعلامیے کے مطابق ماسک، سماجی فاصلے کی پابندی اور اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.