انگین التان کے ساتھ فراڈ کرنے والا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا
پولیس کو کاشف ضمیر کے خلاف نوجوان کو اغوا کرنے کے ثبوت مل گئے،مقدمہ درج کر لیا گیا، جلد گرفتاری کا امکان
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 27 فروری 2021 11:36
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر کاشف ضمیر کو بےنقاب کیا تو وہ دشمن بن گیا۔ علی ورک کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
اس تمام واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ جس پر پولیس نے کاشف ضمیر کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کاشف ضمیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور جلد ہی اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کاشف ضمیر کی گرفتاری عمل میں لاکر مزید کارروائی کی جائے گی،واضح رہے کہ انگین التان نے گذشتہ ہفتے سوشل میڈیا سٹار کاشف مرزا کے ساھ اپنے معاہدے کو یک طرفہ طور پر منسوخ کر دیا ہے۔انگین التان اور کاشف مرزا کی ملاقات کروانے والے ڈاکٹر فرقان حمید کا کہنا ہے کہ لاہور آنے سے قبل فریقین میں یہ بات طے ہوئی کہ ایگریمنٹ سے قبل معاہدے میں طے شدہ رقم کا نصف یعنی پانچ لاکھ ڈالر بینک میں جمع کرائے جائیں گے۔اس کی رسید، چیک اور سوفٹ کوڈ انگین کو دیا جائے گا۔ سوشل میڈیا سٹار نے بینک میں پانچ لاکھ ڈالر جمع کرانے کا چیک اور سوفٹ کوڈ تو انگین کو دے دیا اور ان کے ترکی پہنچنے پر کیش کروانے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی لیکن ترکی پہنچنے کے بعد رقم نہ ملنے سے آگاہ کیا گیا،مذکورہ بینک سے رابطہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ بینک میں رقم موجود ہی نہیں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.