اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد
پی ٹی آئی رہنما سمیر شیخ سمیت دیگر6ملزمان کی دونوں مقدمات میں50،50ہزار کے عوض ضمانت منظور سندھ کو ان چوروں اور ڈاکوئوں سے نجات دلوائوں گا، ایم پی ایز کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں، پولیس ان کی غلام بن چکی ہے،حلیم عادل شیخ
پیر 1 مارچ 2021 14:19
(جاری ہے)
خیال رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت میں ہنگامہ آرائی ، جلائو گھیرائو، اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نامزد ہیں۔
حلیم عادل شیخ کے خلاف میمن گوٹھ تھانے میں 2 مقدمات درج ہیں۔پیشی کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ کو ان چوروں اور ڈاکوئوں سے نجات دلوائوں گا،گزشتہ روز ہمارے کورنگی کے صدر پر ایف آئی آر کاٹی گئی۔انہوں نے کہاکہ ایم پی ایز کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں، پولیس ان کی غلام بن چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.