چوتھے بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں کا کھاریاں کے قریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز میں آغاز ہوگیا، آئی ایس پی آر
پیر 1 مارچ 2021 15:44
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق اتحادی ممالک اردن ، سری لنکا ، ترکی اور ازبکستان کی ٹیمیں مقابلوں میں شریک ہوں گی جبکہ مراکش ، انڈونیشیا ، قزاخستان اور تاجکستان مبصرین کی حیثیت سے حصہ لیں گے۔
جسمانی اور پیشہ ورانہ ڈومینز میں حکمت عملی کی مہارت کے ساتھ ساتھ حصہ لینے والی ٹیموں کی چستی کو جانچنے کے لئے یہ مقابلےترتیب دیئے گئے ہیں تاکہ بروقت فیلڈ منظرناموں کو چیلنج کرنے کے لئے جوان چاک و چوپند رہیں۔ 62 گھنٹے طویل ایونٹ میں مختلف کراس ڈومین، جسمانی برداشت ، پانی کی راہ میں رکاوٹ عبور ، کیمیائی ، حیاتیاتی ، ریڈیولاجیکل ماحول میں قریبی ہدف کی بحالی اور حفاظت شامل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.