مجھے تنقید سے پریشانی نہیں بلکہ مزید محنت کی ترغیب ملتی ہے،افتخار احمد
پیر 1 مارچ 2021 23:00
(جاری ہے)
افتخار احمد کا کہنا ہے کہ انہیں تنقید سے پریشانی نہیں بلکہ مزید محنت کی ترغیت ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ خود پر ہونے والی تنقید کو اپنی پرفارمنس سے غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا رول گیم کو طول دینا اور اچھے انداز میں فنش کرنا ہوتا ہے، وہ انٹرنیشنل ، ڈومیسٹک یا فرنچائز کس بھی کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔افتخار احمد نے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنی اچھی کارکردگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔انہوں نے اپنی نظریں اب رواں سال شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پر مرکوز کرلی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021 میں عمدہ کارکردگی کے لیے پر عزم ہیں۔افتخار نے 2018میں اسلام یونائیٹڈ کی طرف سے ڈبیو کیا تھا ،اگلے سال انہوں نے کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے چھ میچوں میں 82رنز بنائے،جس میں ایک 44رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز بھی شامل تھی۔رواں ایڈیشن میں مڈل آرڈر بیٹسمین اپنے پہلے میچ میں صرف ایک رن ہی بناسکے تاہم دوسرے میچ میں انہوں نے متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے 49رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.