کیمرے کے پیچھے کی زندگی ‘دیپیکا پڈوکون نے خود ہی سب کچھ بتا دیا
منگل 2 مارچ 2021 11:59
(جاری ہے)
دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر اپنی روزمرہ کی مصروفیات سے متعلق ویڈیو پوسٹ کی جس سے ان کے مداحوں کو پتا چل گیا ہے کہ اداکارہ دن بھر میں کیا کچھ اور کیسے کرتی ہیں۔
اداکارہ نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ ان کا کوئی بھی دن ایک جیسا نہیں ہوتا۔ وہ صبح اٹھ کر عام لوگوں کی طرح دانت صاف اور ناشتہ کرتی ہیں۔ جبکہ دن میں کسی بھی وقت ورزش بھی کرتی ہیں۔دیپیکا پڈوکون نے ویڈیو میں مزید بتایا کہ کبھی ہر چیز کی منصوبہ بندی کرتی ہوں جبکہ کبھی ایسا نہیں بھی کرتی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.