معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے

بدھ مارچ 18:01

معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔نعت خواں الحاج سعید ہاشمی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

(جاری ہے)

اہلِ خانہ کے مطابق سعید ہاشمی گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جو دورانِ علاج انتقال کر گئے۔

متعلقہ عنوان :