برائلر گوشت کی قیمت او ر فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

جمعرات مارچ 12:35

برائلر گوشت کی قیمت او ر فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سی349روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سی241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی155روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔