قلات، مولانا عبدالغفور حیدری کے سینیٹر منتخب ہو نے کی خوشی میں میٹھائی تقسیم کی گئی

جمعرات 4 مارچ 2021 16:50

قلات، مولانا عبدالغفور حیدری کے سینیٹر منتخب ہو نے کی خوشی میں میٹھائی ..
قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) قلات میں جمعیت علماء اسلام کی جانب سے جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی سینیٹر منتخب ہو نے کی خوشی میں میٹھائی تقسیم کی گئی اس موقع پر جمعیت کے کارکنان نے پر جوش نعرے بھی لگائے تفصیلات کے مطابق قلات میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کے سینیٹر منتخب ہونے کی خوشی میں جمعیت کے کار کنان نے شہریوں میں میٹھائی تقسیم کی اس موقع پر جمعیت کے پر جوش کر کنان نے جمعیت زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔

متعلقہ عنوان :