
ارب پتی جاپانی شخص کا آٹھ افراد کو چاند کی سیر کرانے کاا علان
دنیا بھر سے سب کو دعوت دے رہاہوں،کوئی بھی آٹھ افرادمیرے ساتھ چاند پرجاسکتے ہیں،یوسکومیزاوا
جمعرات 4 مارچ 2021 16:58

(جاری ہے)
یوسکو میزاوا نے کہا کے پہلے ان کا اراداہ تھا کہ وہ اس سفر میں اپنے ساتھ آرٹسٹ لے کر جائیں گے مگر پھر انہوں نے سوچا کہ دنیا کا ہر وہ انسان آرٹسٹ ہے جو باقی دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کچھ مختلف اور تخلیقی کام کر رہا ہے۔
جاپانی ارب پتی کا کہناتھا کہ اس سفر پر جانے کے لیے درخواست جمع کرانے کے لیے صرف دو کام کرنا لازمی ہیں جن میں اپنی درخواست کو تخلیقی طریقے سے جمع کرانا ہے اور دوسرا یہ کہ اس کام میں دوسروں کی مدد کرنا ہے۔اس سفر کے دوران 10 سے 12 لوگ موجود ہوں گے جو زمین پر واپس لوٹنے سے قبل ایک ساتھ ایک لوپ میں رہیں گے، اس سفر کے لیے درخواست 14 مارچ سے قبل جمع کروائی جا سکتی ہے جن میں سے چاند پر جانے والے افراد کے ناموں کا اعلان 21 مارچ کو کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 45 سالہ یوسکو میزاوا کی جانب سے 2018 میں چاند پر جگہ خریدنے کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ چاند پر جانے کی اس مہم کا آغاز سال 2023 کے آغاز میں شروع کیے جانے کا امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
-
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار
-
ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتیں
-
ہم اپنی سلامتی کے تحفظ اور خود مختاری کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، قطری وزیراعظم
-
سعودی عرب کی قطر کے خلاف نیتن یاھو کے جارحانہ بیانات کی شدید مذمت
-
خوشگوار ماحول میں ٹرمپ کی قطری وزیر اعظم سے دو گھنٹے طویل ملاقات
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.