پی سی بی کا آخری آپشن کے طور پر پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں کروانے پر غور
لیگ کے بقیہ میچز کے لیے ملکی گرائونڈز کو بدستور ترجیح دی جائے گی، مئی کی ونڈو میں میچز کروائے جانے کاامکان
ذیشان مہتاب جمعہ 5 مارچ 2021 13:20
(جاری ہے)
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مئی میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے بعد موجود ونڈو کو پی ایس ایل 6 کے میچز کے لیے استعمال کرنے کے آپشن پر غور جاری ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مئی کے علاوہ ستمبر اور دسمبر میں بھی میچز کے لیے ونڈوز نکالنے کے آپشن پر غور ہوا ہے ۔ خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 7 کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پی ایس ایل 2021ء کے چھٹے ایڈیشن کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوا تھا اور ایونٹ میں اب تک 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپرلیگ 6 کا التوا پاکستان کرکٹ کا نقصان ہے ، ایونٹ کے لیے ونڈو تلاش کرکے بقیہ 20 میچز مکمل کروائیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.