برائلر گوشت کی اونچی اڑان جاری،364روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ایک ہفتے میں برائلر گوشت کی قیمت میں33روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ہفتہ 6 مارچ 2021 13:37

برائلر گوشت کی اونچی اڑان جاری،364روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید9روپے اضافے سی364روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سی251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سی157روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔