Live Updates

پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا اور اقتدار ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے‘ مریم نواز

شاہد خاقان ، احسن اقبال، مصدق ملک، مرتضی عباسی اور مریم اورنگزیب پر فخر ہے جنہوں نے شیروں کی طرح غنڈوں کا مقابلہ کیا

ہفتہ 6 مارچ 2021 14:44

پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا اور اقتدار ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ہر جانب سے پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے ۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک، مرتضی جاوید عباسی اور خصوصاً مریم اورنگزیب پر فخر ہے جنہوںنے شیروں کی طرح ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات