57 سالہ نکولس کیج نے 26سالہ لڑکی سے شادی کرلی

پیر 8 مارچ 2021 12:35

57 سالہ نکولس کیج نے 26سالہ لڑکی سے شادی کرلی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2021ء) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار نکولس کیج نے 57 سال کی عمر میں 26 سالہ گرل فرینڈ سے شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کی یہ پانچویں شادی ہے ۔

(جاری ہے)

نکولس کیج کی نئی اہلیہ ریکو شباتا ان کے سب سے بڑے بیٹے سے 4سال چھوٹی ہیں۔لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں 16 فروری کو ہونے والی شادی کی تقریب کو محدود رکھا گیا تھاتاہم نکولس کیج نے شادی کی تصدیق کی اورکہا کہ وہ بہت خوش ہیں۔

متعلقہ عنوان :