بھارت کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا وزن حیران کُن طور پر کم ہوا: بین سٹوکس
ایک ہفتے کے دوران میرا 5 کلو ، ڈوم سبلی کا 4 کلو اور جیمز اینڈرسن کا 3 کلوگرام وزن کم ہوا،کچھ کھلاڑی 41 ڈگری گرمی میں کھیلنے کے باعث بیمار ہوگئے:برطانوی آل رائونڈر
ذیشان مہتاب منگل 9 مارچ 2021 13:00
(جاری ہے)
برطانوی آل رائونڈرز کا کہنا تھا کہ تجزیہ کاروں کا ایک ہی کام ہوتا ہے اور اس میں کوئی مسئلہ نہیں لیکن ان کی ذمہ داری یہ نہیں ہے کہ وہ ہمیں بہتر کھلاڑی اور ایک بہتر ٹیم بنائیں، یہ ہمارا کام ہے اور ہمیں اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
جو رائے واقعی میں اہم ہیں وہ آپ کے کپتان ، کوچ اور ساتھی کھلاڑیوں کی ہیں جو ٹیم کو اور آپ کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ یاد رہے کہ انگلینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب دونوں ٹیمیں 5 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں 12 مارچ کو احمد آباد میں مدمقابل ہونگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.