امیتابھ بچن کی نئی فلم ’ چہرے ‘ کا پہلا ٹیزر جاری
جمعہ 12 مارچ 2021 11:58
(جاری ہے)
فلم ’چہرے‘ کے جاری کردہ ٹیزر میں اداکار انوکپور اور عمران ہاشمی کے ڈائیلاگ شامل ہیں جوکہ معاشرے میں ہونے والی ناانصافی کی روداد بیان کرتے ہیں جبکہ ٹیزر کے آخر میں امیتابھ بچن بھی یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ ’تمھاری عدالتوں میں انصاف نہیں فیصلے ہوتے ہیں۔
امیتابھ بچن نے بھی کچھ روز قبل فلم کا پوسٹر جاری کیا تھا جس میں وہ عمران ہاشمی سے بات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ رومی جعفری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’چہرہ‘ گزشتہ سال 30 اپریل کو ریلیز کی جانی تھی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے فلم اب اگلے ماہ 9 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.