ڈرامہ آرٹ سے نکل کر نوٹنکی بن چکا ہے‘ حسینہ معین
معاشرے کی حقیقتوں کو طریقے سے دکھایا جانا چا ہئے ،بری سے بری بات کو بھی سلیقے سے کہا اور دکھایا جا سکتا ہے
پیر 15 مارچ 2021 14:12
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق حسینہ معین نے سعودی نیوز ویب سائٹ کوانٹرویو میں کہاکہ معاشرے کی حقیقتوں کو طریقے سے دکھایا جانا چا ہئے ،بری سے بری بات کو بھی سلیقے سے کہا اور دکھایا جا سکتا ہے ،ٹی وی کو ہر گھر میں دیکھا جاتا ہے ، بچے بڑے بوڑھے ہر کوئی ڈرامے دیکھتا ہے اور ٹی وی پر دکھائی جانے والی چیز کا اثر دیرپا ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ لوگ جو دیکھتے ہیں ویسا کرنے کی کوشش کرتے ہیں،حسینہ نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ایک ڈرامے میں دکھایا گیا کہ لڑکی شادی کیلئے نہیں مانتی تو لڑکا اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیتا ہے، یہ منظر دیکھنے کے بعد بہت سارے ایسے واقعات ہوئے تھے، اس لئے ہمیں ایسی چیزوں کا خیال ضرور رکھنا چاہیے ۔حسینہ معین نے کہاکہ مصنف کا کام حدود میں رہ کر معاشرے کو آگہی ، معلومات اور لوگوں کو تفریح فراہم کرنا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.