اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا رمضان بازاروں کا وزٹ

منگل 13 اپریل 2021 13:31

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2021ء) اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ بلال بن عبدالحفیط نے آج رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت پنجاب کی طرف سے لگائے گئے سستے رمضان بازاروں کا وزٹ کیاریٹ لسٹوں کو چیک کیابازار کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے احکامات جاری کئے۔