میں نے ہمیشہ اپنے دل کی آواز سے گایا ہے جسے پذیرائی ملی ‘ عارف لوہار
پاکستان اوربیرون ممالک سے ملنے والی بے پناہ محبت زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے ‘خصوصی گفتگو
بدھ 14 اپریل 2021 11:39
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے گلوکاری کے ساتھ فلموں میں اداکاری بھی کی ، میری ماں نے مجھے دعا دی جہاں خدا تجھے ہیرو بنائے اور وہ میری ماں کی وہ دعا بھی قبول ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ لائیو کنسرٹ کے دوران ہزاروں افراد کا مجمع ہوتا تھا جس کی وجہ سے گانے والے کا حوصلہ مزید بڑھ جاتا تھا لیکن ،بد قسمتی سے کچھ سالوں سے یہ سلسلہ منقطع ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آج پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہو چکی ہے جس میں ہماری پاک فوج نے مرکزی کردار ادا کیاہے اور میں اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہماری حفاظت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.