عوام کو رعایتی نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی موجودہ حکومت کی ترجیح ہے ، اسد قیصر
منافع خوری اور اشیائے خوردونوش کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے، سپیکر قومی اسمبلی کی ایم ڈی پشاور ریجنل سے یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی ملاقات
جمعرات 15 اپریل 2021 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے ضلعی سطح پر انتظامیہ کو رمضان المبارک کے دوران نرخون میں ناجائز اضافے کی روک تھام کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مینیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کی جانب سے اسپیکر کو رمضان کے مہینے میں اشیائ خوردونوش کی طلب اور رسد سے متعلق بریفینگ دی۔سپیکر نے مختلف مقامات پر عوام کو ریلیف دینے کے سلسلے میں قائم کیے جانے والے موبائل بازار کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان موبائل بازار کی وجہ سے عوام کو رعایتی نرخوں پر باآسانی اشیائ کی فراہمی ممکن ہو رہی ہے۔ انہوں نیخیبرپختونخواہ میں موجود تمام 1009 یوٹیلیٹی اسٹورز کو ضروری مقدار میں اشیائے خوردنوش رکھنے اور صرف ضرورت مند افراد تک ان اشیائ کی رسائی ممکن بنانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.