بات کرنے سے روکا گیا تو معاملہ جوتے سے بھی آگے جائے گا
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جارحانہ انداز اپنا لیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 23 اپریل 2021 12:51
(جاری ہے)
شاہد خاقان عباسی کے نزدیک پارلیمانی روایات اور اخلاقیات معنی نہیں رکھتی، شاہد خاقان عباسی اور رانا ثناءاللہ اگر مریم بی بی کو خوش کرنے کے لئے ایسے کام کریں گے تو تلخیاں بڑھ گئیں۔
قبل ازیں ہ آج سینیٹ کی کمیٹیوں سے متعلق ایک اجلاس رکھا گیا، ہمیں بھی دعوت دی گئی کہ آپ بھی شرکت کریں کمیٹیوں کا معاملہ ہے، مصدق ملک جب وہاں پہنچے تو ان کو دو گھنٹے باہر بٹھایا گیا، انہوں نے شرکت کا پوچھا تو چیرمین سینیٹ کہتے آپ کی شرکت ممکن نہیں ہے، بڑی عجیب بات ہے مجھے ڈر ہے وہی کام چیئرمین سینیٹ کے ساتھ نہ ہو، جو کام اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ ہورہا ہے۔ یہ دھمکی نہیں حقیقت ہے جب سینیٹ 27ممبران کو ان کا حق نہیں دیا جائے گاتو پھر ممبران کچھ کرتے ہیں۔اس سے قبل سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ہمیں ناموس رسالت پر بات کرنے نہیں دیتے، میں صرف اللہ تعالی کی ذات سے معافی مانگتا ہوں، اس کے علاوہ کسی اور سے معافی نہیں مانگوں گا۔مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.