سلمان خان کی نئی فلم’ ’رادھے‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا
جمعہ 23 اپریل 2021 20:40
(جاری ہے)
انسٹاگرام پر دیشا پٹانی کے فالوورز 43.3ملین سے زائد ہیں جبکہ سلمان خان کے فالوورز کی تعداد 39.2ملین سے زائد ہے۔
دونوں اداکاروں نے ایک ہی وقت میں فلم ’رادھے ‘ کا ٹریلر اپنے اکائونٹ پر شیئر کیا۔ لیکن کم فالوورز کے باوجود سلمان خان کے اکائونٹ پر اس ٹریلر کو 36 لاکھ25ہزار سے زیادہ مرتبہ دیکھا گیا۔دیشا پٹانی کے اکائونٹ پر وہی ٹریلر 19لاکھ 69 ہزار بار دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ سلمان خان کے اکائونٹ پر تعریفی کمنٹ کرنے والوں کی تعداد بھی دیشا پٹانی کے اکائونٹ پر کمنٹ لکھنے والوں سے کہیں زیادہ ہے۔سلمان خان اور دیشا پٹانی کے اکائونٹ کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی ایکشن سے بھرپور اس فلم کے ٹریلر کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ایکشن سے بھرپور فلم’ رادھے‘ میں سلمان خان ڈرگ مافیا کو کنٹرول کرنے کے لئے لڑتے نظر آئیں گے۔ اداکار رندیپ ہودا فلم میں ولن کا کردار نبھا رہے ہیں جب کہ دیگر کاسٹ میں اداکارہ دیشا پٹانی اور جیکی شروف شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایک گانے میں اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھی نظر آئیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.