برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 5 مئی 2021 13:04

برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت377روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت260روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈو ں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔