برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

جمعرات 6 مئی 2021 13:03

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سی387روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سی267روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔