ایس ایس پی خیرپور ظفر اقبال ملک کا سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے والی وڈیو کا سختی سے نوٹس، 2 اہلکار معطل

جمعہ 7 مئی 2021 23:49

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2021ء) ایس ایس پی خیرپور ظفر اقبال ملک کا سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے والی وڈیو کا سختی سے نوٹس، دو پولیس اہلکار معطل،لائن کلوز، مزید انکوائری کے احکامات جاری.

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ایس ایس پی خیرپور ظفر اقبال ملک نے سوشل میڈیا پہ وڈیو وائرل ہونے کا سختی سے نوٹس لے لیا.ایس ایس پی نے رشوت لینے والے دو پولیس اہلکاروں نیازوسان اوراکرم وسان کو معطل کرکہ پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئی. اس معاملے کی مزید انکوائری.ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد انور بگٹی کو دو دن کے اندر کرکہ رپورٹ دینے کے احکامات جاری کردیئی.انکوائری کے بعد مزید سخت قانونی کاروائی کی جائے گی_

متعلقہ عنوان :