qچاغی، دو گاڑیوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،03 زخمی ہوگئے

اتوار 9 مئی 2021 23:00

=چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2021ء) پدگ کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق03 زخمی ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق پدگ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق 03 زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا جاں بحق ہونے والا میرحسن کا تعلق دالبندین سے ہے

متعلقہ عنوان :