بلوچستان حکومت کا (آج)صوبے بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان

اتوار 16 مئی 2021 21:45

بلوچستان حکومت کا (آج)صوبے بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2021ء) حکومت بلوچستان نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے (آج)پیر کو صوبے بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منانےکا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے بلوچستان حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پیر کو صوبے بھر میں کل فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کا دن منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اعلامیے کے مطابق اظہاریکجہتی کے دن فلسطینیوں کی سیاسی اوراخلاقی حمایت کا بھرپور مظاہرہ کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :