چکوال، نوجوان پر تشدد والی وائرل ویڈیو کا معاملہ،24 گھنٹے کے اندر 4 نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
پیر 17 مئی 2021 17:04
(جاری ہے)
محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے راجہ زوہیب علی SHO تھانہ صدر چکوال کو ھدایات جاری کیں کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکو فوری طور پر گرفتار کیا جائی7 ملزمان کے خلاف تشدد کا مقدمہ تھانہ صدر چکوال میں درج ہوچکا ہے،زوہیب علی SHO تھانہ صدر چکوال اور انکی ٹیم چوکی بلکسر بدر منیر نے کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹے کی انتھک محنت کرکے تشدد کیس کے 4 ملزمان جن میں 1۔
غلام قاسم ولد خادم حسین قوم بدھوانی 2. مجاھد عرف عبدالحمید 3۔ فیصل عرف سیفل ولد محمد افضل عرف اجو خان سکنائے سید پور تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ 4. عمران شاہ ولد غلام حسین قوم سید ساکن کوٹ سلطان تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ کو جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتارکر لیا گیا ہے۔محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے کہا ہے کہ قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے بقیہ 3 ملزمان کو بھی انشاء اللہ جلد گرفتارکر کے انصاف کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائیگا۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.