بھارت کی آبی دہشتگردی، بگلیہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی روک لیا
بھارت کی آبی جارحیت کی وجہ سے دریائے چناب کا 97 فیصد سے زائد حصہ خشک ہوگیا
سمیرا فقیرحسین منگل 18 مئی 2021 10:45
(جاری ہے)
جس کی وجہ سے دو نہروں اپر چناب میں پانی کا بہائو کم ہوکر 7 ہزار 600 کیوسک اور نہر مرالہ راوی لنک میں پانی کا بہا بارہ ہزار پانچ سو کیوسک ہوگیا ہے۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ترجمان ایری گیشن کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے آنے والے دو دریاؤں دریائے مناور توی کے ایک ہزار دو سو چوراسی کیوسک اور دریائے جموں توی کے دو ہزار 896 کیوسک پانی کے شامل ہونے سے دریائے چناب کے پانی کی آمد 31 ہزار 34 کیوسک رہی تاہم دریائے چناب کے اپنے پانی کی آمد 26 ہزار 854 کیوسک ہے جبکہ بھارت سندھ طاس معاہدہ کے مطابق پاکستان کو ہیڈ مرالہ کے مقام پر ہر روز 55 ہزار کیوسک پانی دینے کا پابند ہے. واضح رہے کہ پانی کی کمی کے باعث ہزاروں ایکٹر اراضی پردھان کی فصل کاشت کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اس سلسلے میں متاثرہ کسانوں نے اس گھمبیر صورتحال کا نوٹس لینے اور مدد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.