بحرین نے بھی پاکستانی مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کر دی
اتوار کو جاری ریڈ لسٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے
محمد عرفان پیر 24 مئی 2021 08:31
(جاری ہے)
سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج سوموار 24 مئی سے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کے باشندوں کو بحرین آنے کی اجازت نہیں ہو گی اور ان ممالک میں حالیہ دنوں مقیم دیگر ممالک کے شہریوں کو بحرین داخلے کی اجازت ہو گی۔
حکام کی جانب سے واضح کیاگیا ہے کہ یہ پابندی عارضی نوعیت کی ہے۔ تاہم ریڈلسٹ میں شامل ان ممالک میں موجود بحرینی شہری اور کارآمد اقامہ ہولڈرز پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس زمرے کے افراد بحرین آسکیں گے۔مگر انہیں قرنطینہ کی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ بحرین پہنچتے ساتھ ہی انہیں حکومت کی جانب سے مخصوص ہوٹل یا گھریلو آئسولیشن میں 10 روز کا قرنطینہ اختیار کرنا ہوگا۔ بحرینی حکومت کے مطابق ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے بحرین آنے والے بحرینی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز کو پرواز میں سوار ہونے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کا نیگیٹو سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔ بحرین پہنچنے کے فوراً بعد اور پھر دسویں روز بھی ان کے پی سی آر ٹیسٹ کیے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.