اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیس سماعت کیلئے مقرر

جمعرات 27 مئی 2021 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2021ء) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیس کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربرا ہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 31 مئی کو سماعت کریگا