دُبئی میں پاکستانی گینگ نے بھارتی بزنس مین کو دن دیہاڑے لوٹ لیا
7 ملزمان نے چاقو کی نوک پر بھارتی بزنس کو دھمکا کر تقریباً 3 لاکھ درہم کی نقدی لُوٹ لی
محمد عرفان پیر 31 مئی 2021 18:02
(جاری ہے)
ان میں سے ایک ڈاکو کے پاس چاقو تھا ، جس کی وجہ سے میں خوف زدہ ہو گیا اور مدد کے لیے چیخ و پکار بھی نہ کر سکا۔
اس کے بعد انہوں نے میرے منہ پر اور ہاتھوں پر ٹیپ باندھ دی اور مجھ سے سیف کی چابیاں چھیننے کے بعد اس میں موجود تمام رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ جس کی مالیت 2 لاکھ 91 ہزار درہم تھی۔ میں کافی دیر تک اپنے ہاتھ کھولنے کی کوشش کرتا رہا، بالآخر میں نے ہاتھوں پر بندھی ٹیپ سے چھٹکارا حاصل کر لیا اور فوری طور پر دُبئی پولیس کال کی۔ ایک ہفتے کے بعد پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کی میں شناخت کر لی ۔ ان ملزمان سے چرائی گئی رقم بھی بازیاب ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ساتوں ملزمان نے بھارتی بزنس مین کو چاقو سے ڈرا کر اس کی رقم لوٹنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ اس مقدمے کا فیصلہ 22 جون 2021ء کو سُنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.