اپنوں کے مقدمات اینٹی کرپشن میں، مخالف کو نیب میں پھنسایا جاتا ہے
بدقسمتی سے حکومتوں کے بدلنے سے نیب کے رویے میں بھی جھکاؤ آتا ہے، سپریم کورٹ
سجاد قادر جمعرات 3 جون 2021 08:05
(جاری ہے)
جسٹس سردار طارق نے کہا کہ حقائق سامنے آنے پر ٹرائل کورٹ خود بھی چارج فریم کرسکتی ہے۔عدالت نے خورشید کے بیٹے فرخ شاہ اور اہلخانہ کے وکلاء کے عدم حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اگر نوٹس کے باوجود وکیل فاروق نائیک عدالت نہیں آتے تب بھی ہم کیس کو چلائیں گے، کیس میں اگر فریقین پیش نہیں ہوئے تو اپیلیں خارج کر دیں گے، جب نیب کو معلوم ہے کہ ملزمان تعاون نہیں کرتے تو ضمانت منسوخی کی درخواست کیوں دائر نہیں کرتے؟ جب ضمانتی عدالت میں پیش نہیں ہوتے تو ٹرائل کورٹ میں ابھی تک نیب نے 514 کی درخواست کیوں نہیں دی؟خورشید شاہ کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ خورشید شاہ کے مبینہ بینامی داروں کو ریفرنس میں شامل نہیں کیا گیا، ان کے خلاف 2012 میں نیب میں تحقیقات بند کر دی تھیں۔
سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی دونوں بیگمات، بیٹے فرخ شاہ، سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ سمیت تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.