اندھا قتل ٹریس آوٹ تھانہ نواں لاہور
پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک شخص اسم و مسکن نا معلوم کی نعش بحد رقبہ چکنمبر343ج ب ٹاون بنگلہ کے قریب پڑی ہے جس پرایس ایچ اوتھانہ نواں لاہور انسپکٹر محمد سلیم معہ ملازمان پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچے
طارق مجید کھوکھر جمعہ 11 جون 2021 17:37
(جاری ہے)
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے وقوعہ کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی گوجرہ میاں وقار احمدمعہ ایس ایچ او تھانہ نواں لاہور انسپکٹر محمد سلیم معہ ملا زمان پولیس پر مشتمل سپیشل ٹیم تشکیل دی پولیس ٹیم نے دن رات کی انتھک محنت،مخبر کی اطلاع اور انٹیلی جنس انفارمیشن کی مدد سے ملزم1۔
نیک محمد ولد ظفر قوم کوڈھن سکنہ160ج ب کو گرفتار کیا ملزم نے دوران تفتیش وقوعہ کرنا تسلیم کیا اور مزید انکشاف کیا کہ مجھے شک تھا کہ مقتول اللہ دتہ کے ا سکی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔ملزم سے آلہ قتل پسٹل30بور اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا گیا ہے جس کے خلاف ضابطہ کی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.