24ویں ایشین تائیکوانڈوچیمپئین شپ کیروگی ایونٹس کی 54کے جی کیٹیگری میں پاکستان کے شاہ زیب کوارٹرفائنل میں شکست سے دوچارہوگئے
بدھ 16 جون 2021 19:42
(جاری ہے)
قبل ازیں پری کوارٹرفائنل میں شاہ زیب نے سعودی عرب کے ریادحامدی کو 13-26 سے شکست دی تھی 68 کے جی میں پاکستان کے عمارکو تاجکستان کے محمدخوسین نے 4-17 کے فرق سے شکست دی جبکہ 87 کے جی میں کوریا کے سیونگ ہان نے پاکستان تیمور سعید کیخلاف 0-20سے فتح حاصل کی خواتین مقابلوں میں 46 کے جی کیٹیگری میں ازبکستان کی آزامووانے پاکستان کی سیدہ ہانا کو45-8پوانٹس سے ہرایاجمعرات کو 58 کے جی میں پاکستان کے ہارون خان منگولیا کے انکبیار کے مدمقابل ہوں گے جبکہ 87+ کیٹیگری میں حمزہ سعید کامقابلہ کوریا کے یومن بی سے ہوگا خواتین کی 49 کے جی کیٹیگری میں پاکستان کی عائشہ نوراور سعودی عرب کی رہاف عبداللہ کی فائٹ ہوگی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹرز کی ماہانہ تنخواہوں اور میچ فیس کیلیے 1100 ملین روپے مختص
-
پاکستان وائٹ بال ٹیم درست سمت میں گامزن ،مگر ابھی کافی کام باقی ہے، مائیک ہیسن
-
فیفا ورلڈکپ: ’بازی گر‘ کیپ وردے نے دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کے چھکے چھڑا کر فٹبال فینز کے دل جیت لیے
-
پاکستان میں کوئی ٹاپ لیول کرکٹر نہیں، اے کیٹیگری زبردستی نہیں دے سکتے :عاقب جاوید
-
فیفا ورلڈ کپ میں مصر نے تاریخ رقم کردی، 92 سال بعد رائونڈ آف 16 میں پہنچ گیا
-
فیفا ورلڈکپ : ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد کیپ وردے کو شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
فیفا ورلڈکپ،سوئٹزرلینڈ کی 88 سال بعد ناک آؤٹ مرحلے میں تاریخی فتح
-
فیفا ورلڈکپ،رونالڈو کی پنالٹی سے قبل بسم اللہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
-
انٹر ڈویژنل کبڈی چیمپیئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی
-
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل کے لیے ایمریٹس آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ آفیشلز کا اعلان
-
ایبٹ آباد، دو روزہ بین الصوبائی کک باکسنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
-
فیفا ورلڈکپ ؛ سیلفی لینے سے روکنے پر مصری ٹیم مینجر اور امریکی اہلکار میں تلخ کلامی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.