محبوبہ سے شادی کیلئے جعلی مسلمان بننے والا ہندو دولہا پکڑا گیا
شناختی کارڈ دیکھنے پر انکشاف ہوا کہ دولہا ہندو ہے
سجاد قادر جمعرات 17 جون 2021 07:12
(جاری ہے)
لڑکی کے گاؤں والوں نے لڑکے اور اس کے دوستوں کو موقع سے فرار ہوتے ہوئے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
رپورٹ کے مطابق لڑکی اور لڑکے کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا جہاں دلہن نے اعتراف کیا کہ وہ لڑکے کے مذہب کے بارے میں جانتی تھی۔بھارت میں اس سے قبل بھی شادی کے دوران عجیب قسم کے واقعات دیکھنے کو ملتے رہے ہیں۔ایک دولہن نے شادی کرنے سے محض اس لیے انکار کر دیا تھا کہ وہ گٹکا کھاتا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر ایک اور شادی کے فنکشن کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دولہن نے جب مٹھائی کھلانے کے لیے دولہے کی طرف ہاتھ بڑھایا تو دولہا نخرے کرنے لگ گیا جس کے بعد دولہن خفا ہو گئی اور اس نے مٹھائی دولہے کے منہ پر دے ماری تھی۔اس قسم کے اور بھی کئی واقعات دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں جس میں مسلمان لڑکیوں کی شادی ہندو لڑکوں سے زبردستی کرانے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔بھارت میں اس قسم کے کئی واقعات تواتر سے دیکھنے کو ملتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.