پی ٹی آئی کی نذر بلوچ ایڈووکیٹ کو بطوراسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان کوئٹہ ٹو تعینات ہونے پر مبارکباد

جمعہ 18 جون 2021 23:38

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی ممبر اور وکلاء ونگ کے سنئیر عہدیدار ایڈوکیٹ نذر بلوچ کو صدر پاکستان کی جانب نے بطور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان کوئٹہ 2 تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ وہ ہمیشہ کی طرح اپنی فکر و فہم ،علمی صلاحیتوں، اور جدوجہد کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کے امیدوں پر پورہ اترینگے۔