جھالاوان میڈیکل کالج ،سکندر شہید یونیورسٹی خضدار اور لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے خلاف سازشیں بند کی جائیں، غلام قادر
سازشیں کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ صوبائی حکومت اوروزیراعلیٰ خود ہیں ، پریس کانفرنس
ہفتہ 19 جون 2021 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2013ء کو جب جھالاوان میڈیکل کالج کا منصوبہ منطور ہوا تو عارضی و فوری طور پر میڈیکل کالج کی کلاسز وومن پولی ٹیکنیک کالج میں شروع کرنے کا فیصلہ اس شرط پر کیا گیا کہ میڈیکل کالج کے منصوبے پرکام جلداز جلد شروع کیا جائے اورکام کی رفتار تیز کی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جھالاوان میڈیکل کالج ،سکندر شہید یونیورسٹی خضدار اور لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے خلاف سازشیں بند کی جائیںاور یہ منصوبے فوری طور پرمکمل کئے جائیں بصورت دیگر ہم احتجاج پر مجبورہونگے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.