حافظ آباد،تھانہ جلالپور بھٹیاں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش شجاع دین گرفتار،چرس برآمد
پیر 21 جون 2021 23:23
(جاری ہے)
تھانہ جلالپور بھٹیاں پولیس نے اصغر بھٹی چوک کے قریب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شجاع دین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1580 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
حافظ آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے نتیجہ میں 9 منشیات فروش گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 12 کلو سے زائد چرس، 3750 گرام افیون اور2400 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ہے۔ڈی پی اوحافظ آباد محمد معصوم کا کہنا ہے منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث اشخاص کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا تاکہ معاشرے سے منشیات کے ناسور کو ختم کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.