خلیل الرحمن قمر نے کہا تھا میں کبھی اداکار نہیں بن سکتا، فیروز خان کا انکشاف
بدھ 23 جون 2021 12:00
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اسی پروگرام کے دوران فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کرنے کے باوجود ڈرامہ سیریل خدا اور محبت3 میں کام کرنے کا فیصلہ کرنے کی وجہ بتائی تھی۔
فیروز خان نے قرآن مجید کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ جب انہوں نے اللہ تعالی کی رضا میں راضی ہوکر صحیح فیصلہ لے لیا تو پھر انہیں ڈرامہ سیریل خدا اور محبت 3 میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اور ان کے دماغ میں یہ بات آئی کہ انہیں شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کے بجائے الیکٹرانک میڈیا کو ہی کسی اچھے مقصد کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔اداکار نے کہا کہ الیکٹرانک میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے آپ مختصر وقت میں اپنا پیغام کوئی بھی اچھا مقصد لاکھوں لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے کام سے ہی لوگوں کو اچھائی کا پیغام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.