
کسب حلال اور رزق طیب کی بے شمار برکات ہیں،امیر جمعیت علماء اسلام نظریاتی کوئٹہ
صنعتوں ،کارخانوں اور فیکٹریوں میں بننے والی مصنوعات اور اشیاء کی فراوانی مزدوروں اور محنت کشوں کی ہی مرہون منت ہوتا ہے،مولانا قاری مہراللہ
جمعرات 24 جون 2021 21:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلام میں محنت کی عظمت اورکسبِ حلال کے بڑی اہمیت ہے کسب حلال اور رزق طیب کی بے شمار برکات ہیں۔ اپنی محنت کی کمائی انسانی شرافت اور رفعت کا باعث ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسب حلال دنیا کی سعادت اور آخرت میں جنت کا موجب ہے۔ اور اعمال میں جاذبیت ،انسانی شرافت اور رفعت کا باعث ہے بندہ مومن کی زندگی میں کسبِ حلال کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔کسب حلال اور رزق طیب کی بے شمار برکات ہیں۔ کسب حلال کو ایک عظیم نیکی ،باعثِ اجرو ثواب عمل قرار دیا گیااور دوسری جانب ناجائز اور حرام مال کو وبال اور گناہ کا بنیادی سبب قرار دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات میں جنسی مظالم سے نسلیں متاثر ہوتی ہیں، یو این
-
ایران اسرائیل تنازعہ میں بڑھتے جانی نقصان پر یو این کو تشویش
-
نگرانی اور جوہری توانائی کا پرامن استعمال: ایران میں آئی اے ای اے کا کردار
-
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالرز ہو گئے
-
موجودہ وفاقی بجٹ پر ہر طرف تنقید ہو رہی ہے تو میں کیسے اس پر امید رکھوں ؟
-
بارشوں کا سیزن ہونے کے باوجود آبی ذخائر میں تشویش ناک کمی
-
سلامتی کونسل: غربت کا خاتمہ ترقیاتی مقاصد پر سرمایہ کاری کے ساتھ، گوتیرش
-
غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ
-
جماعت اسلامی کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کو سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
امریکی صدر اور اسٹیبلشمنٹ صیہونی لابی کے نرغے میں ہیں، امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے
-
سیلز ٹیکس کے تحت نان رجسٹرڈ شخص کا بینک اکاونٹ بند،بجلی و گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا عمل شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.