برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 26 جون 2021 14:06

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سی293روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سی200روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔