پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں
ابھی تین چار دن پہلے ہی عمران خان نے اللہ اور اس کر رسول ﷺ کے حکم کو بتاتے ہوئے کہا کہ مختصر کپڑے نہ پہنو، اور آج یہاں بغاوت ہوگئی، ایک صارف کا کمنتس
اتوار 27 جون 2021 13:15
(جاری ہے)
پاکستانی اداکارہ منال خان نے ان کی تصویر پر "سو سویٹ" لکھا۔
تو شازیل شوکت نے بھی انہیں ڈزنی کی پرنسس قرار دیا۔جبکہ ماری واسطی نامی صارف نے انہیں خبردار کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ 'اخلاقیات کے سبق کیلئے تیار ہوجائیں۔'سوشل میڈیا صارف انشرا خان نے لکھا،' کیا اس طرح کے بیہودہ کپڑوں کی پاکستان میں اجازت ہی'کائنات بٹ نامی صارف لکھتی ہیں، 'کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہی'محمد عمر نے لکھا، 'ابھی تین چار دن پہلے ہی عمران خان نے اللہ اور اس کر رسول ﷺ کے حکم کو بتاتے ہوئے کہا کہ مختصر کپڑے نہ پہنو، اور آج یہاں بغاوت ہوگئی۔اسی طرح کے کئی کمنٹس آمنہ الیاس کی تصویر پر دیکھنے کو ملے جن میں مثبت جبکہ زیادہ تر اختلافی تھے۔ جنہیں آپ آمنہ الیاس کی ذیل میں موجود تصویر پر دیکھ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ ماڈلنگ سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی آمنہ الیاس نے 2013 میں فلم "زندہ بھاگ" میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ آمنہ الیاس کو فلم "باجی" سے شہرت ملی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.