اسلحہ کے زور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنا لی
پسرور میں 4 ملزمان خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے، پولیس کی جانب سے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ، خاتون ہسپتال منتقل، ذرائع
دانش احمد انصاری اتوار 27 جون 2021 19:05
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ملک بھر میں زیادتی کے واقعات میں بڑھوتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔
بچے، بچیا ں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے ہولناک واقعہ ملک بھر میں پیش آ رہے ہیں، لیکن پولیس کی جانب سے موثر کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے اِن واقعات میں کمی نہیں آ رہی۔ حال ہی میں دل دہلا دینے والا ایسا ہی ایک ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آیا۔جہاں 4سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر اسکی ویڈیو بنانے والے ملزمان اپنے انجام کو پہنچ گئے، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا- تھانہ سٹی ٹوبہ۔ 9 سالہ بچی سے زیادتی اور اسکی ویڈیوبنانے والے جنسی درندے گرفتار،رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پر علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ چک نمبر324ج ب میں چھوٹی بچی سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے جنسی درندے 1۔ناصر ولد یٰسین قوم پاولی 2۔تصور ولد نواز قوم علی خلیانہ سیال 3۔ احمد علی ولد عبدالمجید قوم انصاری گرفتار۔ محمداقبال ولد حق نواز سکنہ چک نمبر 324ج ب نے ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹوبہ کے رو برو پیش ہو کر بتلایا کہ سائل کی بیٹی بعمر9سال, جلانے والی لکڑیاں قریبی جنگل سے لینے گئی کہ ملزمان1۔ناصر 2۔تصور 3۔احمد علی نے میری بیٹی کے ساتھ زبر دستی جنسی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زیادتی کی اوراسکی ویڈیو بھی بنا ئی ہے۔ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹوبہ تمام وقوعہ ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کے نوٹس میں لائے، ڈی پی او ٹوبہ نے فوری طور پر اندراج مقدمہ اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ جس پر مقدمہ نمبر512/21بجرم376II/377B/292-Cت پ تھانہ سٹی ٹو بہ میں درج رجسٹر کیا گیا۔اور بچی کا فوری میڈیکل کر وایا گیا۔ڈی پی او ٹوبہ کے حکم پر ڈی ایس پی صدر سرکل مقبول سردار کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹوبہ قیصر ندیم ایس آئی معہ محمد نا ظر ایس آئی و ملازمان پولیس پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزما ن کو گرفتار کر لیا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی بر وقت کاروائی کو عوام الناس، سول سوسائٹی نے سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.