ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ڈگر میں سواڑی روڈ پر الشفاء میڈیکل سنٹر میں لیڈی ڈاکٹر جمیلہ کوثر گائنا کالوجسٹ اور سونا لوجسٹ الٹراساونڈ اسپیشلسٹ کے نگرانی میں کلینک کا افتتاح
بدھ 7 جولائی 2021 14:35
(جاری ہے)
او ٹی اور لیبر روم 24گھنٹے کھلا رہیگا۔اور یہاں پر ایمرجنسی کوریج دیا جائیگا۔اور یہاں ماں اور بچے کا خصوصی خیال رکھا جائیگا۔اور نئے بچوں کیلئے انتہائی نگہداشت یونٹ اور آیر کنڈیشن رومز دستیا ب ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہاں پر صحت انصاف کارڈ کی مدد سے ہر قسم سہولت دی جائیگی ،سہولت حکومت نے دی ہے اور خدمات ہم دیں گے۔صحت حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو صحت کی بنیادہ سہولیات فراہم کریں مگر بدقسمتی سے یہاں علاج بذریعہ پیسہ لیا جاتا ہے اور پیسہ کے ذریعے بھی ہمیں یہاں میسر نہیں ہوتا ہے۔اسلام آباد پشاور اور دیگر علاقوں کا رُخ کرتے ہیں۔مختیار خلیل اور ان کی ٹیم نے یہاں کے عوام کو جو سہولیات دی ہے قابل دید ہے۔ہمیں امید ہے کہ اس کلینک کی انتظامیہ یہاں کے عوام کو بہتر طبی سہولیات دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی چین سے آنے والے پاکستانی طالب علموں کے لیے 20 فیصد رعایت کی پیشکش
-
جنوبی سوڈان میں پاکستانی امن فوجیوں کو اقوام متحدہ کا اعزاز
-
ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار
-
سعودی عرب کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کی طرف سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم
-
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ
-
رؤف حسن حملہ، مقامی خواجہ سراؤں کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار
-
پیکا قانون میں مزید ترامیم کرنا چاہتے ہیں،رانا ثناءاللہ
-
جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا کے خلاف توہین عدالت کیس: جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی
-
توشہ خانہ سے قیمتی گاڑیاں لینے کا ریفرنس ‘نوازشریف کی بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
پاسپورٹ میں خواتین کے سابقہ شوہر کے نام کا خانہ دینے کا فیصلہ
-
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا سپریم کورٹ سے” دبئی لیکس“ پر نوٹس لینے کا مطالبہ
-
کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.